Shopping cart

PKR
Hello, Guest

Rehbar wa rahnuma رہبرو رہنما صلى-الله-عليه-وسلم

آئیڈیل کی تلاش ہر دور میں ایک خواب بھی رہا ہے اور سراب بھی۔ مال ودولت کے انبار جمع کرنے والوں کا آئیڈیل میں دنیا کا امیر ترینشخص ہوتا ہے، اسی لیے وہ اس کے طور طریقے اپنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ علم کے خزانے جمع کر نے والوں کے لیے آئیڈیل شخصیت وہ ہے جو لامتناہی علوم کے بحر ذخار کا حامل ہو۔ اہل علم اس کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہیں۔ دنیا کے ہر فرد نے اپنے دل و دماغ میں اپنی وسعت نظر کے مطابق کوئی نہ کوئی آئیڈ یل ضرور سجا رکھا ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات کے مقابلے میں نوجوان آئیڈیل ازم کے زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ ان کے آئیڈ یل صبح وشام بنتے اور بگڑتے ہیں۔ سیما بی صفات کے حامل ان نو جوانوں کے لیے اگر کوئی آئیڈیل ہوسکتا ہے تو وہ ”رہبر ورہنما“ کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے۔ اگر نو جوان ” رہبر ورہنما“ کو اپناآئیڈیل بنالیں تو وہ پوری دنیا کوسخر کر سکتے ہیں
Weight (kg):    0.345 kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Molana Muhammad Abdul Jabbar                 

Language:  Urdu


Age Groups:  All Age 
Pages:    231



PKR650.00
Available

Quantity

Order On Whatsapp
Share:
  • 7 days easy returns
  • Order yours before 2.30pm for same day dispatch

Guaranteed safe & secure checkout

Guaranteed safe & secure checkout
Rehbar wa rahnuma رہبرو رہنما صلى-الله-عليه-وسلم

Rehbar wa rahnuma رہبرو رہنما صلى-الله-عليه-وسلم

PKR650.00
Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter
Subscribe our Newsletter
Sale 10% off all store

Subscribe our Newsletter