Shopping cart

PKR
Hello, Guest

Ilm ka Samandar علم کا سمندر

آپ سے کوئی پو چھے کہ منزل تک پہنچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے- تو آپ کا جواب کیا ہوگا ؟ یہی نا ! کہ مسلسل محنت ،لگن اور جد و جہد ہی سے منزل ملتی ہے جہد مسلسل ناممکن کو ممکن بنادیتی ہے ان ہوئی کو ہونی میں بدل دیتی ہے ان صاحب نے یہی کیا بچپن سے علم کے حصول کی تڑپ تھی ، پیاس تھی اس پیاس کو بجھانے کے لیے انھیں دنیا کے افضل ترین انسان کی رہنمائی د ستیاب ہوگئی- علم کے حصول کے دوران انھوں نے وقت کا ضیاع بالکل نہ ہونے دیا شب وروز انھیں بس ایک ہی لگن رہی علم علم اور بس علم اس کے لیے وہ ہر کسی کے سامنے زانوے تلمذ تہ کرتے جس کسی کے پاس کسی نئی بات کی خبر پاتے ،اس کے در پر پہنچ جاتے اس عاجزی نے ان کی ذات کو علم کے پھلدار درخت میں تبد یل کر دیا۔ مچلدار درخت ساری عمر، سر جھکا کر اپنے پھل بانٹتا رہتا ہے ۔سوابوں نے بھی تا عمر یہی کیا ، اور ان کا پھل دار درخت ان کے بعد بھی دنیا برعلم کے پھل نچھاور کر رہا ہے اور تا قیامت کرتا رہے گا علم کا یہ سمندر .کون تھا؟ سادہ پیراۓ کی خوبصورت کہانی پڑھ کر ہی پتا چلے گا

Weight (kg):     0.046kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Ashfaq Ahmed                    

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  Children
Pages:    32



PKR100.00
Available

Quantity

Order On Whatsapp
Category: All Books, Children
Share:
  • 7 days easy returns
  • Order yours before 2.30pm for same day dispatch

Guaranteed safe & secure checkout

Guaranteed safe & secure checkout
Ilm ka Samandar علم کا سمندر

Ilm ka Samandar علم کا سمندر

PKR100.00
Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter
Subscribe our Newsletter
Sale 10% off all store

Subscribe our Newsletter