Holy Quran for self translation & Commentary Byaz wala بیاض والا قرآن
یہ قرآن ان طلباء کیلئے ہے جو ترجمہ قرآن کی کلاسوں میں شرکت کرتے ہیں یا خود سے ترجمہ قرآن سیکھنا چاہتے ہیں، اس میں لفظی اور بامحاورۃ ترجمہ خود سے لکھ کرمشق بھی کی جا سکتی ہے اور اساتذہ کا بتایا ہوا ترجمہ بھی لکھا جا سکتا ہے۔