Shopping cart

PKR
Hello, Guest

Azeem Shahsawar عظیم شہسوار

عظیم بنے کا خواب ہر آدمی دیکھتا ہے خواب دیکھنے میں کوئی حرج نہیں خواب دیکھنا ہرشخص کا بنیادی بلکہ پیدائشی حق ہے کسی سے اس کے خواب چھینے نہیں جاسکتے اور نہ ہی ایسی کوشش کر نی چا ہیے خواب محض کوئی علامتی چیزنہیں ، آ د می خواب نہ دیکھے تو منزل تک جانے کی تمنا، أمید اور آرزو. راکھ کا ڈھیر بن کر رہ جاتی ہے لیکن عظمت محض خواب دیکھنے سے نہیں ملتی خواب کی تعبیر پانے سے ملتی ہے آ دمی شجاع ہو، نڈر ہو، صاحب بصیرت ہو ، صاحب دانش ہو۔ ان میں سے کوئی ایک خوبی بھی اس کو عظمت کی بلندیوں پر فائز کرسکتی ہے اور جس میں یہ سب خوبیاں جمع ہوجائیں. اس کی عظمت کا کیا مقام ہوگا ؟ عظمت کے کئی پہلو ہیں آپ کے تصور کی پرواز وم توڑ دے گی آپ اس کی عظمت کی بلندی کونہیں پٹو پائیں گے و شہسوار ایسا ہی عظیم تھا کیا خوبی تھی جو اس کی ذات کا زیور ہیں بنی! رو جبرات کا پیر تھا، حکمت کا مظہر تھی تاریخ نے اسے اپنے ماتھے کا جھومر بنایا


Weight (kg):     0.046kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Ashfaq ahmed                    

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  Children
Pages:    32



PKR100.00
Available

Quantity

Order On Whatsapp
Category: All Books, Children
Share:
  • 7 days easy returns
  • Order yours before 2.30pm for same day dispatch

Guaranteed safe & secure checkout

Guaranteed safe & secure checkout
Azeem Shahsawar عظیم شہسوار

Azeem Shahsawar عظیم شہسوار

PKR100.00
Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter Subscribe our Newsletter
Subscribe our Newsletter
Sale 10% off all store

Subscribe our Newsletter