Amar Bil Maroof Wa Nahi Anil Munqir Ka Bayan امر باالمعروف اور نہی عن المنکر کا بیان
اس کتاب میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا وجوب، اس کی فضیلت، اس کی شرائط، اس کے آداب اور اس کے درجات بیان کیے گئے ہیں، نیز آمر و ناہی کی صفات بیان کی گئی ہیں۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ترک کرنے کے نقصانات واضح کیے گئے ہیں۔